ایشیا اردو

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی ریلوے میں انکشاف

سیلاب سے ریلوے کو 4 سے 5 سو ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے ، ٹرین آپریشن بند ہونے سے 7 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے اگر حکومت ریلوے کو پیسے نہ دے تو کوئی متبادل منصوبہ بھی 4 سے 5 سو ارب کا نقصان پورا نہیں کرسکتا۔
جبکہ ریلوے کے پاس ملازمین کو تنخواہ دینے کے بھی پیسے نہیں ہیں ، پشاور ڈویزن میں ریلوے کی زمین پر سرکاری اداروں نے 449.40 ایکڑ اور پرائیویٹ نے 831.56 ایکڑ پر قبضہ کیا ہوا ہے۔
کل 1280.9 ایکڑ زمین پر قبضہ ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار