ملتان: 8 سالہ گمشدہ بچی کے لواحقین کی تلاش ،ترجمان چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو
ایشیا اردو
ملتان. چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کو 8 سالہ گمشدہ بچی کے لواحقین کی تلاش بچی کو بذریعہ چائلڈ ہیلپ لائن 1121 کال پر مظفر آباد شیر شاہ روڈ سے ریسکیو کیا گیا تھا بچی اپنا نام عائشہ دختر ربنواز بتاتی ہے اپنے گھر کا ایڈریس نہیں جانتی 8 سالہ گمشدہ بچی عائشہ دارالامان میں مقیم ہے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے گمشدہ بچی کے لواحقین کی تلاش جاری ہے کوئی بھی شخص اس بچی یا اسکی فیملی بارے جانتا ہو وہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو یا چائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر رابطہ کریں

_2026_09_16_13_24_35_85734178.jpg)

Leave A Comment