کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تیزرفتاری کے باعث حادثہ
ایشیا اردو
ڈیرہ غازی خان /سنیر رپورٹر
ریلوے روڈ پر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تیزرفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا حس میں ایک
9 سال کا بچہ شدید زخمی ہوا PTI کے نو منتخب MPA 288 سردار سیف الدین خان کھوسہ وہیں سے گذر رہے تھے انھوں بے زخمی بچے کو اپنی گاڑی میں لیا اور ٹراما سینٹر پہنچ گئے
وارثان کے پہنچنے تک ایمر جینسی ٹریٹمینٹ کی خود نگرانی کرتے رہے



Leave A Comment