ملتان: پولیس تھانہ کپ سے فرار ہونے والا ملزم بلال گرفتار
ملتان پولیس تھانہ کپ سے فرار ہونے والا ملزم بلال گرفتار کرلیا ملزم ایک روز ملزم پولیس تھانہ کپ سے فرار ہوگیا تھا ملزم نے بیماری کی وجہ سے سنتری کو پانی لانے کا کہا تھا اور موقع جان کر فرار ہوگیا تھا ملزم فرار ہونے سے ایک دن قبل نشتر ہسپتال میں زیر علاج رہا تھا ملزم تھانہ کپ میں درج ایک مقدمہ میں ریمانڈ جسمانی پر تھا ملزم بلال ولد عارف قوم قریشی اندھی کھوئی کا رہنے والا ہے جبکہ کے خلاف فرار ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ملزم کے فرار ہونے پر سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے فرار ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا اور تھانہ کپ کے 3 اہلکاروں کو معطل اور سنتری کے خلاف ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
رپورٹ چوہدری عبدالقیوم

_2026_09_16_13_24_35_85734178.jpg)

Leave A Comment