ملتان میں لاء اینڈ آرڈر کی بہت بری صورتحال ہے,علی حیدر گیلانی
ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 211 سید علی حیدر گیلانی نے پنجاب اسمبلی میں لاء اینڈ آرڈر کے ہوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملتان میں لاء اینڈ آرڈر کی بہت بری صورتحال ہے آئے روز دن دہاڑے قتل و غارت ڈکیتی اور عزتیں پامال ہورہی ہیں حکومت پنجاب کو اس سلسلے میں چاہیے کہ بہت سخت ایکشن لے تاکہ وارداتوں کو یہ سلسلہ تھم سکے
Video Link: https://youtu.be/QICpYSDLs-w
رپورٹ چوہدری عبدالقیوم



Leave A Comment