جوگی والا جتوئی سے کراچی جانے والی شادی خیل بس علی پور کے قریب چندر بھان نالے پر حادثے کا شکار ہوگی۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا رکشے کو بچاتے ہوئے بس الٹ گئی۔دو افراد موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ 30 سے زائد شدید زخمی ہوئے۔زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔ریسکیو ٹیمیں آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں اندھیرے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا اندیشہ ہے ۔ یاد رہے کہ اس روڈ کو قاتل روڈ کہا جاتا ہے ہے کیونکہ کہ ہر دوسرے روز اس سڑک اک اک پر متعدد ہلاکتیں ایکسیڈنٹ کے باعث ہوتی ہیں۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار