اٹک: بسال کے علاقے میں کرکٹ کھیلتے ہوئے نوجوان امان اللہ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق نوجوان پنڈی گھیب کے گاؤں کسراں کا رہائشی تھا اور ریلوے گراؤنڈ بسال میں کرکٹ میچ کھیل رہا تھا کہ دوران بیٹنگ اچانک دل کا دورہ پڑ گیا۔

مقامی افراد نے فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی، لیکن وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار