بیلاروس کی خاتون کا فیصل آباد میں اسلام قبول، پاکستانی نوجوان سے شادی
فیصل آباد میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا ہے جہاں بیلاروس سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی۔
تفصیلات کے مطابق Sagheer Hussain کی سوشل میڈیا پر 10 ماہ قبل بیلاروس کی اولگا سے شناسائی ہوئی جو بعد میں دوستی اور محبت میں تبدیل ہو گئی۔
رپورٹ کے مطابق اولگا نے پاکستان پہنچ کر مقامی مسجد میں اسلام قبول کیا اور اپنا نیا نام اولگا حسین رکھا۔ بعد ازاں دونوں خاندانوں کی موجودگی میں شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔
اہل خانہ کے مطابق دونوں نے باہمی رضامندی اور ذہنی ہم آہنگی کے بعد زندگی کا نیا سفر شروع کیا ہے۔
_2026_05_03_08_17_38_50229076.jpg)


Leave A Comment