ایشیا اردو

 ڈی پی او بھکر کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر بھکر کی بڑی کاروائی ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 3 رکنی بین الاضلاعی گینگ گرفتار ملزمان عرفان ،نواز خان ،عدنان شاہ کے قبضہ سے 4عدد موٹر سائیکل ،سولر پلیٹس مالیتی 4لاکھ روپے معہ نقدی رقم 1لاکھ 50ہزار روپے برآمد کرلیے ۔ ایک اور کاروائی میں متعلقہ مقدمہ نمبر 802/22بجرم 302/34ت پ تھانہ صدر بھکر میں ملوث ملزم محمد بلال ولد عبدالرحمن کو گرفتار کرکے قبضہ سے مستعملہ وقوعہ پسٹل 30بور برآمد  کرلی 2 ملزمان گرفتار قبضہ سے 2عدد پسٹل 30بور معہ کارتوس برآمد کرلیے ایک کس مجرم اشتہاری 2کس عدالتی مفرور گرفتار کرلیے ۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار