بہاولپور: پنجاب میں جاری شوگر مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن میں ابتک کی سب سے بڑی کاروائی۔
اشرف شوگر مل کی ٹرالر پر لوڈ 165 ٹن چینی کو قبضے میں لے لیا گیا۔چینی سے لوڈ کئی ٹرالر غیر قانونی طریقے 165 ٹن چینی کو ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کی جارہی تھی کمشنر بہاولپور اور اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور کا کہنا ہے کہ قبضے میں لی گئی چینی کو غریب عوام تک 90 روپے فی کلو کے حساب سے ڈسٹرکٹ انتظامیہ کی نگرانی میں فروخت کیا جائے گا۔



Leave A Comment