لاہور گھر میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے عمارت گر گئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکہ اتنا شدید تھا کہ عمارت مکمل طور پر منہدم ہوگئی۔ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ملبہ ہٹانے کا کام شروع کیا اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی ابتدائی تحقیقات میں سلنڈر لیکیج کو دھماکے کی ممکنہ وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار