بیرون ملک مقیم تشدد پر اکسانے والوں کے خلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کر لیا گیا ایف آئی آر میں

شاہین صبائی سید حیدر رضا, وجاہت سعید عادل فاروق کے خلاف تھانہ رمنا اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی اور غداری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیاگیا,,درج مقدمہ کے متن کے مطابق ملزمان نے بیرون ملک سے عسکری اداروں کے خلاف لوگوں کو بڑھکایا،ملک کے اندر بغاوت اور انتشار پھیلایا،ملزمان غیر ملکی ایجنسیوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔ ملزمان ملک کے اندر بغاوت اور خانہ جنگی چاہتے ہیں۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار