سائفرکیس کا مصدقہ ریکارڈ چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے حوالے کر دیا گیا۔
مصدقہ ریکارڈ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے ریمانڈ کے حصول کی درخواستیں اور ریمانڈ سے متعلقہ معلومات شامل ہیں۔
پی ٹی آئی قانونی ٹیم نے سائفر کیس سے متعلق ریکارڈ حصولی کے لیے آج ہی عدالت رجوع کیا تھا، جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کی ریکارڈ فراہمی کی درخواست منظور کی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار