شاور میں عید کے نزدیک اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مرغی کی فی کلو قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 45 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور پولٹری مارکیٹ میں زندہ مرغی کی قیمت 405 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ اس کے علاوہ سبزیوں کی قیمتوں میں بھی 20 سے 30 روپے فی کلو تک اضافہ ہوا ہے جبکہ پھلوں کی قیمتیں 50 روپے تک بڑھ گئی ہیں۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار