ملتان کے علاقے بدھلہ سنت کی بستی لیلی پور میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم ہو گیا، ایک گروپ کے ارکان نے فائرنگ کر دی۔فائرنگ کے نتیجے میں 47 سالہ محمد جعفر موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ خاتون تسلیم بی بی شدید زخمی ہوگئی۔ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی کرتے ہوئے جعفر کی لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا جبکہ زخمی خاتون کو فوری طور پر نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی اور کارروائی کا آغاز کردیا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار