ایشیا اردو

سی پی او ملتان سید خرم شہزاد حیدر کی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں بطور لیکچرار منتخب ہونے والے پولیس ٹیلی کمیونیکیشن سے تعلق رکھنے والے اہلکار احمد بلال لودھی پی ایچ ڈی سکالر سے ملاقات جو کہ حال ہی میں تھانہ راجہ رام ملتان میں بطور وائرلیس آپریٹر تعینات تھے ان کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں بطور لیکچرار BPS-18  منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ اور ادارے کا نام روشن کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار