مفرور کیٹیگری کے مجرم اشتہاری کو تھانہ سخی سرور پولیس نے گرفتار کر لیا
ایشیا اردو
ڈیرہ غازیخان سنیر رپورٹر
قتل جیسے سنگین مقدمہ میں مطلوب بارہ سال سے مفرور کیٹیگری کے مجرم اشتہاری کو تھانہ سخی سرور پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تھانہ سخی سرور پولیس نے سال سے مفرور مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا ایس ایچ او تھانہ سخی سرور سجاد حسین کا کہنا تھا کہ مجرم کتنا ہی ہوشیار کیوں نہ ہو قانون کی پکڑ سے بچ نہیں سکتا۔ جیسے مرضی عرف مرضو نے سابقہ رنجش پر غلام شبیر کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا تھا جس پر تھانہ سخی سرور میں مقدمہ 119/10 درج رجسٹر ہوا۔ تفتیشی آفیسر محمد یوسف بلوچ SI معہ ٹیم ٹیم نے 12 سال سے مفرور ملزم مرضی عر مرضو کو گرفتار کر لیا ہے۔



Leave A Comment