ایشیا اردو

ایف أئی اے ملتان کے ترجمان  کے مطابق سائبر کرائم ونگ نے کاروائی کرتے ہوئے ساٹھ سالہ شخص کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے چار ملزمان میں گرفتار کر لیا گرفتار ملزمان میں اسماعیل ،محمد شیراز،محمد منشا،محمد جاوید شامل ہی جبکہ دوسری کاروائی میں میاں بیوی کو  بلیک میل کرنے والے دو ملزمان محمد عثمان منیر اور حسیب احمد کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان کے موبائل فونز بھی ریکور کر کیے گئے ہیں اور مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی بھی کی جا رہی ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار