ڈسکہ روڈ نزد سدرہ بدرہ سٹاپ بس سامنے جاتے ٹریکٹر ٹرالر سے ٹکرا گئ
بس ہارون آباد سے سیالکوٹ آرہی تھی ٹرالر پر ٹی آر گارڈر اور سریے لوڈ تھےحادثہ شدید دھند کے باعث ہوا حادثہ کے باعث دو افراد جانبحق جبکہ ایک۔شخص زخمی ہوا ریسکیو 1122 نے 40سالہ محمد حسین ساکن ہارون آباد اور 27سالہ نعمان ساکن بہاولپور کی لاشوں کو بس سے نکالنے کہ بعد ہسپتال منتقل کر دیاجبکہ 45سالہ خادم کو ریسکیورز نے موقع پر ابتدائ طبی امداد مہیا کی گئ باقی مسافر محفوظ رہے



Leave A Comment