ایشیا اردو

ڈیرہ غازی خان۔تھانہ صدر کے علاقہ گجوجی پل کے نزدیک فائرنگ کے نتیجے میں ایک ھی خاندان کے تین افراد جابحق ایک شدید زخمی تھانہ صدر کے علاقے گجوجی پل کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا  واقعہ کی وجہ لدھانی اور وڈانی قبیلے میں پرانی دشمنی اور رنجش پر چلی آ رھی تھی آج صبح لدھانی قوم کے ملزمان نے پیشی پر جانے والے ایک ھی خاندان کے چار افراد پر فائرنگ کر دی
فائرنگ سے محمد سجاد۔عبدالغفار۔محمد جمال جابحق محمد اقبال شدید زخمی ہو گیافائرنگ سے زخمی شخص کو اہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیئےجابحق افراد کی میتیں پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کی جا رھی ہیں پولیس نے قانونی کاروائی شروع کر دی ہ

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار