ایشیا اردو

آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی، بڑے جشن کی بڑی تیاریاں جاری عروج پر ہیں، گلیاں بازار سج گئے، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار ہے۔
 لاہور، ملتان،اسلام آباد سمیت ملک بھر میں 14اگست کو یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات منانے کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔
عمارتوں کوقومی پرچموں، جھنڈیوں، برقی قمقموں اور روشنیوں سے سجایا جا رہا ہے، لوگ اپنی گاڑیوں اور چھتوں پر بھی قومی پرچم لہرا رہے ہیں۔
اہم سڑکوں پرسٹالز لگائے گئے ہیں جن میں پرچم، ٹوپیاں، سفید اور سبزملبوسات اوردیگر اشیاء موجود ہیں ، بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کا جوش بھی قابل دید نظر آرہا ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار