ایشیا اردو

پشاورہائی کورٹ نے ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ گفتگو پر مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن( ر )محمد صفدر کے خلاف درج مقدمہ خارج کردیا۔
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس لعل جان خٹک اور جسٹس مسرت ہلالی نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد محفوظ مختصر فیصلہ سناتے ہوئے  کیپٹن (ر) محمد صفدر اور دیگر پر  ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ گفتگو  کا مقدمہ خارج کر دیا ۔
اس موقع پر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا عدالت نے حق پر مبنی فیصلہ دیا اور وہ بغاوت کیس میں عدالت سے سرخرو ہوئے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار