نشے میں دھت پولیس اہلکار شہری کے گھر میں گھس گیا
ایشیا اردو
ملتان میں تھانہ گلگشت کے علاقہ خان ویلج کے قریب گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر نشے میں دھت پولیس اہلکار آصف مہار گھر میں کھس گیا ،گھر میں موجود خواتین کے ساتھ بتمیزی اور گالم گلوچ اہل علاقہ نے خواتین کے شور مچانے پر پولیس اہلکار کو گرفاتر کر کے تھانہ گلشت پولیس کے حوالے کر دیا ،پولیس پیٹی بھائی کو بچانے کے لیے سرگرم ہو گئی ۔

_2026_09_16_13_24_35_85734178.jpg)

Leave A Comment