دوران واردات عورتوں کے ساتھ زناء بالجبر کرنے والے ڈکیت گینگ کارندے گرفتار
ایشیا اردو
اوکاڑہ دوران واردات عورتوں کے ساتھ زناء بالجبر کرنے والے ڈکیت گینگ کے 4 کارندے گرفتارملزمان کے قبضے سے مسروقہ موٹرسائیکلیں نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوادوران تفتیش ملزمان نے ڈکیتی و راہزنی سمیت مختلف سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا پولیس کے مطابق ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

_2026_09_16_13_24_35_85734178.jpg)

Leave A Comment