گوادر اور تربت میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.8 اور گہرائی 76 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز تربت سے 13 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے تو لوگ مارے خوف کے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار