یبر پختونخوا کے اضلاع سوات، لوئر دیر اور انکے مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 جبکہ گہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے اور زلزلے کا مرکز مالاکنڈ ڈویژن میں تھا۔
واضح رہے کہ کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار