ایران کے جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ ہرمزگان کے علاقے سیریک اور بندرگاہی شہر بندر عباس میں کئی دھماکے رپورٹ ہوئے ہیں۔

مزید بتایا گیا ہے کہ حاجی آباد کے قریب بھی ایک مقام کو نشانہ بنایا گیا، تاہم تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

دوسری جانب امریکی حکام کا کہنا ہے کہ حالیہ کارروائیاں اعلیٰ سطحی ہدایات کے تحت کی جا رہی ہیں، تاہم صورتحال کے حوالے سے مزید معلومات کا انتظار ہے۔

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار