ایشیا اردو

پولیس کے مطابق ملزم اسلم نے 2روز قبل گھریلو جھگڑے میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل جبکہ 2خواتین سمیت 5افراد کو زخمی کر دیا تھا
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم اسلم نے اپنی بیوی کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ اس نے فائرنگ سے پہلے ‏اپنی تین بیٹیوں 9سالہ تحریم فاطمہ ، 8 سالہ ملائیکہ اور 6 سالہ مشال کو نہر میں پھینک دیا تھا جن کی لاشوں کو ریسکیو اپریشن کے بعد نکال لیا گیا ہے ،علاقہ میں غم کی فضا ہے جبکہ پولیس کاروائی کر ری ہے ۔۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار