ایف آئ اے کے احکام بالا کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر بہاولپور کی زیر سرپرستی ایف آئ اے ٹیم اور محکمہ ہیلتھ کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئےملزم محمد عابد ولد محمد نذیرجو کہ آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے ممنوعہ/ غیر قانون اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی خریدو فروخت میں ملوث تھا اور اس کا ساتھی  ملزم جاوید حسین ولد محمدجعفر جو کہ ڈسکاؤنٹ فارمیسی کے نام سے فارمیسی چلا رہا تھا اور اسی فارمیسی پر ممنوعہ / غیر قانونی ادویات کی خریدو فروخت کرتا تھاکے قبضہ سے ممنوعہ/غیر قانون اور غیر رجسٹرڈ شدہ ادویات برآمد کیں ملزمان کے خلاف باضابطہ طور پر قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمات درج رجسٹرڈ کیے گئے۔۔۔ ملزمان کے انکشاف پر مزید ممنوعہ اور غیر قانونی ادویات کی برآمدگی متوقع ہے 

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار