ایشیا اردو

چوہدری عبدالقیوم

ایف آئی اے سائبر ونگ ملتان نے کاروائی کرتے ہوئےجعلسازی اور دھوکہ دہی کرکے بینک اکاؤنٹس سے رقم نکلوانے والا گروہ گرفتار کرلیا ,گرفتار ملزمان میں سرمد شفیق، خالد مجید، شہباز احمد اور عدنان شامل ہیں جن کس تعلق ملتان اوکاڑہ لاہور اور مظفر گڑھ سے ہے ,ملزمان بینک اکاؤنٹ ہولڈر کی جعلی موبائل سم ایکٹیو کروا کر موبائل بینکنگ کے ذریعے پیسے خرد برد کرتے تھے,ملزمان کے خلاف ایف آئی آرز درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار