ملتان انٹرنیشنل ائرپورٹ پر آگ لگ گئی ،فلائٹ اپریشن معطل
ایشیا اردو
ملتان انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پانچ بج کر پینتیس منٹ پر اچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے کمرے کو اپنی پلیٹ میں لے لیا ،اگ کا دھواں پورے لاونج میں پھیل گیا جس کے بعد انٹرنیشنل فلائٹ اپریشن کو معطل کر کے مسافروں کو دیگر جگہوں پر منتقل کر دیا گیا، ائرپورٹ زرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث ایف آئی اے آفس میں لگی جس پو فوری طور پر قابو پا لیا گیا مگر تمام ریکارڈ سامان جل کر خاکسر ہو گیا،

_2026_09_16_13_24_35_85734178.jpg)

Leave A Comment