ہری پور کے علاقے کھلابٹ میں ایک ووڈ کٹنگ فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ کر پیشہ ورانہ مہارت سے آگ پر قابو پا گئی۔ آن کال آفیسر جنید ہمایوں کی قیادت میں اضافی فائر وہیکل بھی طلب کی گئی۔ مجموعی طور پر دو فائر وہیکل اور سات ریسکیو اہلکاروں نے ایک گھنٹے کی مسلسل جدوجہد کے بعد آگ کو مکمل طور پر بجھا دیا اور مزید پھیلنے سے روک دیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار