ایشیا اردو

۔ رپورٹ گل حماد فاروقی۔

ضلع اپر چترال کے علاقے اجنو میں گزشتہ رات بارش کے بعد اچانک سیلاب ایا ۔ سیلاب نے اجنو گاوں میں سیلابی نالے کے کنارے واقع کھڑی فصل، پھل دار درختوں کے باغات، زیر کاشت زمین اور راستوں کو بھی نقصان پہنچایا۔ سابق ناظم یونین کونسل  علی شان کے مطابق سیلاب کی وجہ سے اگر چہ جانی نقصان تو نہیں ہوا مگر مالی نقصان کی وجہ سے اس وادی کے غربی لوگ بری متاثر ہوے۔

Flood IN Chitral Video کلک کریں اور وڈیو دیکھیں

انہوںنے مزید بتایا کہ سیلاب کی وجہ سے یہاں ابپاشی کی نہریں یعنی ندیاں، نالے بھی سیلاب کے نذر ہوگیے جبکہ پانی کی پایپ لاین بھی سیلاب برد ہوا۔ انہوںنے کہا کہ اس وقت مکھیی کی فصل کھری ہے اور اس کو سیراب کرنے کیلیے ابپاشی ک یندیاں سیلاب میں بہہ گیے اگر ان ندیوں کی مرمت کرکے اس پانی کو دوبارہ بحال نہیں کیا تو سیٹے یعنی مکھیی کی فصل حراب ہوکر تلف ہوگا اور ہمیں جوار نہیں ملے گا۔ انہوںنے حکومتی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ ابپاشی کی ان نہروں کو فوری بحال کیا جاے تاکہ ان لوگوں کی کھری فصلیں تلف ہونے سے بچ سکے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار