ایشیا اردو

ڈیرہ غازی خان / سنیر رپورٹر

فورٹ منرو میں برف باری ہونے کے بعد سینکڑوں کئ تعداد میں سیاحوں نے پہاڑی مقام کا رخ لر لیا حس سے تمام راستہ میں شدید ترین ٹریفک جام ہو گیا ہے. لوگ اپنی مدد آپ کے تحت ٹریفک کی روانی کا تسلسل برقرار رکھنے کئ کوشش کر رہے ہیں

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار