ایشیا اردو

 

 کرتارپور راہداری کھلنے کے بعد انڈیا سمیت دنیا بھر سے یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جہلم قلعہ روہتاس میں موجود گردوار چوآ صاحب میں بھی بابا گروناناک کے 552 جنم دن کے حوالے سے سکھ یاتریوں کی بڑی تعداد گردوارا چوآ صاحب پہنچی اور اپنی عبادت کیساتھ ساتھ پرشاد بھی تقسیم کیا سکھ یاتریوں نے حکومت پاکستان کی جانب سے کیے گیے انتظامات پر شکریہ ادا کرتے ہوے کہا کے دونوں ممالک کے درمیان جو فاصلے ہیں انہیں کم ہونا چاہیے تاکہ آپس میں بھائی چارہ قائم ہو سکے ائے سیکھوں کا کہنا تھا کہ 
بارڈر کے اس پار اور اس پار دونوں طرف کے لوگ ایک دوسرے سے بہ حد محبت کرتے ہیں رکاوٹیں ہٹا کرراستے کھولنے سے نہ صرف آپس میں محبت بڑے گی بلکہ تجارت کو بھی بڑے پیمانے پر فروغ ملے گا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار