ایشیا اردو

ڈیرہ غازی خان/سنیر رپورٹر

سکول میں سات فٹ اونچا سیلابی ریلہ داخل ہوا، سکول کی عمارت  جو 1980 کی تعمیر شدہ ہے اور اپنی طبعی عمر پوری کرچکی ہے 2010 اور اب 2022 کے سیلابی ریلے کے اثرات برداشت نہی کرسکی پوری عمارت کریک ہو چکی ہے بڑی بڑی دراڑیں واضح نظر آرہی ہیں۔ حکام بالا کو رپورٹ بھجوا دی ہے۔ تعلیمی سرگرمیاں فی الحال معطل ہیں کل پرسوں تک اگر مزید بارشیں نہ ہوئیں تو نہم دہم کسی دوسرے مقام پر سٹارٹ ہوں گی، سکول عمارت میں تعلیمی سرگرمیاں ممکن نہیں۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار