حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔

وزارتِ پٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 327 روپے 62 پیسے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 380 روپے 86 پیسے فی لٹر برقرار رہے گی۔

حکومتی فیصلے کے بعد موجودہ قیمتیں مقررہ مدت کے دوران نافذ العمل رہیں گی۔ صارفین کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نہ کمی کا سامنا ہوگا اور نہ ہی اضافہ کیا جائے گا۔

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار