گوجرانوالہ: سی سی ڈی آپریشن میں باپ اور 2 بیٹوں سمیت 4 ملزمان ہلاک
گوجرانوالہ: سی سی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران 4 ملزمان مبینہ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہو گئے، جنہوں نے حال ہی میں پولیس اہلکار اکرام کو شہید اور ایک اور کو زخمی کیا تھا۔
سی سی ڈی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو بھائی اور ان کا والد شامل ہیں، جن کے نام احتشام، عمر، اویس اور عبدالقیوم ہیں۔ یہ ملزمان قتل، ڈکیتی اور منشیات کے متعدد مقدمات میں اشتہاری تھے۔
ترجمان کے مطابق ملزمان طویل عرصے سے پولیس کی نظروں سے اوجھل تھے۔ چند روز قبل گرفتاری کی کوشش کے دوران انہوں نے پولیس اہلکار پر حملہ کیا تھا، جس کے بعد مشترکہ آپریشن میں انہیں ہلاک کر دیا گیا۔
_2026_03_14_14_53_17_38128711.jpg)

_2026_09_16_13_24_35_85734178.jpg)
Leave A Comment