محکمہ زراعت کا بلیک میں فروخت ہونے والا یوریا کی سینکڑوں بوریا برامد
ایشیا اردو
خانیوال اسسٹنٹ کمشنر سیف اللہ جاوید اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت مظہر کلیم نے بلیک میں فروخت ہونے والی یوریا کی سینکڑوں بوری ٹرالر سمیت قبضہ میں لے لی چھاپہ کے دوران ملزم موقع سے فرار ہوگیا اور سینکڑوں بوری یوریا اپنی تحویل میں لے لی لاکھوں روپے مالیت کی یوریا کھاد کی غیر قانونی لوڈنگ جاری تھی جس پر محکمہ زراعت اور اسسٹنٹ کمشنر نے چھاپہ مارکر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت مظہر کلیم نے کہاکہ کاشتکاروں کو کنڑول ریٹ پر یوریا کھاد کی فراہمی کو ہر ہال میں ممکن بنائیں گے۔یوریا کھاد کا بحران پیدا کرنے اور بلیک میں فروخت کرنے والے جیل جائیں گے

_2026_09_16_13_24_35_85734178.jpg)

Leave A Comment