حیدر آباد، سندھ: تھانہ حسین آباد کی حدود میں ایک نوجوان ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک اسلحہ سے فائرنگ ہو گئی اور گولی لگنے سے شبیر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور مقتول کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔ پولیس نے کہا ہے کہ واقعے کی مختلف زاویوں سے تفتیش جاری ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار