ایران کی سخت وارننگ: امریکی فوجی نے سرحد پار کی تو انجام مہلک ہوگا
ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی جہان شاہی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی امریکی فوجی ایرانی سرزمین پر داخل ہوا تو اسے زندہ نہیں چھوڑا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایران اپنی سرحدوں کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور کسی بھی دشمن کارروائی کا سخت اور فوری جواب دیا جائے گا۔
مزید بتایا گیا کہ ایرانی زمینی افواج ہر وقت چوکس ہیں اور سرحدوں پر مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔
_2026_08_10_09_57_00_18199694.jpg)


Leave A Comment