ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر صوبائی وزیر علی حیدر گیلانی کو نوٹس جاری
ایشیا اردو
الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر صوبائی وزیر علی حیدر گیلانی کو نوٹس جاری کر دیا گیا علی حیدر گیلانی صوبائی وزیر ہیں الیکشن کمیشن کی اجازت کے بغیر وزٹ نہیں کر سکتے، پیپلزپارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی 24 گھنٹوں میں وضاحت دیں

_2026_09_16_13_24_35_85734178.jpg)

Leave A Comment