ایشیا اردو

ملتان پولیس کے دو اہلکار نوجوان اور اسکی گرل فرینڈ کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کے بعد 15 لاکھ روپے کی رقم ہتھیا کر وہاڑی چوک چھوڑ کر فرار ہوگئے زرائع کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق پولیس اہلکاروں کے روپ میں ڈاکو تھے جہوں نے پولیس وردی کا استعمال کیا،ملتان پولیس تفشیش میں الجھ گئی، کیمروں کی وڈیوز چیک کرنے کا فیصلہ ،یاد رہے ملتان شہر میں پولیس کی ناکامی کی وجہ سے ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے پر نظر آ رہا ہے جس پر شہریوں میں تشویس پائی جاتی ہے 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار