جج صاحبان کا تحصیل کہوٹہ کی مختلف یوسیز کا سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کا دورہ
لاہور ہائیکورٹ کے مراسلے کے مطابق جج صاحبان کا تحصیل کہوٹہ کی تمام یونین کونسل کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کا دورہ کریں گے اور حکومت کی ہدایت کے مطابق قرآن کریم کی تدریس کے متعلق طلباء سے پوچھے گئے۔اس حوالے سے آج سول جج کہوٹہ محمد زبیر ہمراہ اے سی ای او کہوٹہ ماجد علی ہاشمی نے یو سی دوبیرن خورد جبکہ عظمت حسین نے یو سی مواڑہ اور مٹور کے تعلیمی سرکاری و نجی اداروں کا دورہ کیا اور اطمینان کا اظہار کیا, جبکہ جمعہ 19 نومبر تک تمام یوسی مکمل کی جائیں گی
کہوٹہ راجہ پرویز اقبال

_2026_09_16_13_24_35_85734178.jpg)

Leave A Comment