بلوچستان کے ضلع خاران میں دھماکے میں بارہ افراد زخمی ہوگئے جن کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے دھماکے کی مذمت کی ہے اور تحقیقات کا حکم دے دیا ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار