لاہور; پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں 70سالہ بزرگ شہری ہنی ٹریپ کا شکار ہو گیا،شہری سے 7لاکھ روپے بٹور لئے گئے۔ 

نجی ٹی وی چینل  کے مطابق 70سالہ بزرگ کو نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کیا گیا،ملزمان مزید رقم، نئی گاڑی اور رکشہ کا مطالبہ کرتے رہے،شہری نے تنگ آ کر خودکشی کی کوشش بھی کی،پولیس کارروائی میں خاتون، اس کی بیٹی اور سوتیلاباپ گرفتارکر لئے گئے،ملزمان عمران ، ناصرہ بی بی اور سحر کے خلاف مقدمہ درج  کر لیاگیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار