گلوبل سپر لیگ کے دوران Lahore Qalandars نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے Abdullah Shafique کو اسکواڈ سے ریلیز کر دیا ہے۔

ٹیم مینجمنٹ نے ان کی جگہ بنگلا دیش کے کھلاڑی Shamim Hossain کو شامل کر لیا ہے، جو آئندہ میچز میں ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

عبداللہ شفیق نے گلوبل سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے گیانا میں اپنا آخری میچ کھیلا، جہاں انہوں نے Guyana Amazon Warriors کے خلاف 13 گیندوں پر 21 رنز اسکور کیے۔

ذرائع کے مطابق عبداللہ شفیق اب ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں موجود پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کریں گے، جہاں انہیں انجرڈ Abdullah Fazal کے متبادل کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔

یہ تبدیلی ٹیم کمبی نیشن اور آئندہ بین الاقوامی مصروفیات کے پیش نظر کی گئی ہے۔

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار