ایشیا اردو

ملتان پولیس تھانہ گلگشت نے موٹر سائیکل رابری و چوری کی وارداتوں میں مطلوب سمیر گینگ کے 02 ارکان کو گرفتار کر کے 03 موٹرسائیکل , نقدی اور اسلحہ برآمد کرلیا

گرفتار ملزمان میں سمیر سرغنہ اور عبدالرحمن شامل ہیںگرفتار ملزمان سے کل 5 لاکھ 10 ہزار روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ جس میں 03 موٹرسائیکل 125سی سی مالیتی 04 لاکھ 40 ہزار اور 70 ہزار روپے نقدی 01 پسٹل 30 بور معہ راؤنڈ شامل ہے برآمد کر لیے

گرفتار ملزمان سے موٹرسائیکل رابری و چوری کے 07 مقدمات ٹریس ہوئے

 ایس ایچ او گلگشت راؤ ضیاءالرحمن نے اے ایس آئی ارشد اقبال اور تھانہ کے دیگر پولیس افسران کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرکے برآمدگی کی۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار