رابری کی وارداتوں میں مطلوب نثار گینگ کے 03 ارکان کو گرفتار
ایشیا اردو
رابری کی وارداتوں میں مطلوب نثار گینگ کے 03 ارکان کو گرفتار
کر کے 02 موٹرسائیکل , نقدی اور اسلحہ برآمد گرفتار ملزمان میں نثار گینگ کے سرغنہ سمیت محمد بلال اور محمد سکندر شامل ہیں
گرفتار ملزمان سے کل 3 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ جس میں 02 موٹرسائیکل 125CC اور 60 ہزار روپے نقدی 01 پسٹل 30 بور شامل ہے برآمد کر گرفتار ملزمان سے موٹرسائیکل رابری و چوری کے 05 مقدمات ٹریس ہوئے
ایس پی گلگشت ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل گلگشت سید حماد نبی کی زیر نگرانی ایس ایچ او گلگشت راؤ ضیاءالرحمن نے اپنی ٹیم اے ایس آئی ارشد اقبال ، ابراہیم گجر ، منور خان ، طارق جمیل اور تھانہ کے دیگر پولیس افسران کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرکے برآمدگی کی۔

_2026_09_16_13_24_35_85734178.jpg)

Leave A Comment