واشنگٹن: میٹا مبینہ طور پر اپنے ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق کمپنی اپنے 20 فیصد عملے یعنی تقریباً 16 ہزار افراد کو فارغ کر سکتی ہے، اور برطرفیوں کا عمل ایک مہینے کے اندر شروع ہو سکتا ہے۔

یہ اقدام 2022 کے بعد میٹا کی سب سے بڑی برطرفیوں کی لہر ہوگی، جب کمپنی نے پہلے 11 ہزار اور اگلے سال 10 ہزار ملازمین کو فارغ کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ کمپنی کی تنظیم نو اور لاگت کم کرنے کی حکمت عملی کے تحت کیا جا رہا ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار